دیسی گرل کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ پرینکاچوپڑا اورامریکی پوپ گلوکار نک جونس کی شادی کے بعد یہ پہلی دیوالی ہے اورہندوستان سے دور رہکر بھی پرینکانے دیوالی منائی ہے۔پرینکانے انسٹگرام پر کچھ تصاویرشیئر کی ہیں۔اس دوران پرینکا ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔ پرینکاکے ساتھ نک جونس بھی نظر آرہے ہیں۔
پرینکانے اوربھی تصاویرشیئرکی ہیں جس میں پرینکا-نک کے ساتھ ان کے کچھ دوست بھی نظرآرہے ہیں۔پرینکانے ان تصاویرکوشیئرکرتے ہوئے لکھا’دیوالی کی نیک خواہشات ومبارکباد‘۔