نورافتیحی نے فینس کودکھایا نیاانداز،دیکھیں ویڈیو

nora-fatehi

نئی دہلی:نورافتیحی کا ہراندازبہت ہی کمال رہتاہے اوروہ دھماکیدارا ڈانس کے لئے جانی جاتی ہیں۔نورا کا ویڈیوآتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں۔ان کا پھرسے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پردھوم مچا رہاہے۔اس ویڈیو میں ان کا الگ ہی انداز دیکھنے کومل رہاہے۔نورا فتیحی کے اس ویڈیو کوان کے فینس کے ذریعے ایڈٹ کیا گیاہے۔نورا نے اس ویڈیو کواپنے انسٹگرام پرشیئرکیاہے۔

سپناچودھری کے اس ویڈیو نے مچایادھمال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *