نورافتیحی نے ڈانس سے پھرمچایاتہلکہ، دیکھیں ویڈیو

Nora-Fatehi

نئی دہلی:بالی ووڈ میں نورا فتیحی ہمیشہ اپنے ڈانسنگ کولیکرسرخیوں میں رہتی ہیں۔گاہے بگاہے اپنے ڈانس ویڈیو سوشل میڈیاپرشیئرکرتی رہتی ہیں۔ایک بارپھرنورا فتیحی کا ڈانس ویڈیوسوشل میڈیاپردھمال مچارہاہے۔دراصل انہو ں نے ”ایک توکم زندگی“سانگ پراپنے ڈانس کا جلوہ بکھیراہے،جوانٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔نوراکے اس ویڈیو نے قہربرپادیاہے۔

بالی ووڈ کی دھماکیدارڈانسر نورا فتیحی کے ڈانس کا ویڈیو سوشل میڈیاپرکافی تیزی سے وائرل ہورہاہے۔نورافتیحی کا یہ ویڈیو لوگوں کوکافی پسندآرہے ہیں۔

کھیساری لال کے”ٹھیک ہے“ گانے کا نیاورژن آیاسامنے،یوٹوب پر مچایادھمال،دیکھیں ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published.