ٹیلی ویزن اداکارمحسن خان نے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پر ایک ویڈیوشیئرکیاہے، جس میں وہ شیوانگی جوشی کے ساتھ ڈانس کرتے نظرآرہے ہیں۔ویڈیومیں دیکھ سکتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے پیارمیں ڈوبے ہوئے نظرآرہے ہیں۔محسن وائٹ کلرکی شرٹ پہنی ہوئی ہے توشیوانگی بلیک ٹی شرٹ میں نظرآرہی ہیں۔