رمضان میں محمدسمیع کی بیوی حسین جہاں نے ڈانس ویڈیوشیئرکیا، لوگوں نے کہا-شرم کرو

hasin-jahan

انڈین کرکٹ ٹیم ک تیزگیندبازمحمدسمیع کی بیوی حسین جہاں ایک بارپھرسرخیوں میں آگئی ہے۔مگراس بار حسین جہاں گھریلوتنازعہ کی وجہ سے سرخیوں میں ہے بلکہ ان کا ایک ڈانس ویڈیووائرل ہورہاہے۔اسلئے حسین جہاں ایک بارپھرسرخیوں میں آگئی ہے۔

haseen-jahan

بتادیں کہ محمد سمیع کی بیوی حسین جہاں سوشل میڈیاپرکافی فعال رہتی ہیں۔انہوں نے ایک ویڈیوانسٹگرام پرشیئرکیاہے، جوکہ محمد سمیع کے مداحوں کوپسندنہیں آرہے ہیں۔

حسین جہاں نے ’دم مارودم‘ گانے پرپارٹی میں کئے گئے ڈانس کا ویڈیوشیئرکرتے ہوئے لکھا”دنیاکی پرواہ کریں کیوں —۔ویڈیومیں حسین جہاں کسی دوسری خواتین کے ساتھ ڈانس کرتی نظرآرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

#Ghanta😃🤣💃 # hasinjahan #hasinjahanfun #hasinjahanentertainment #hasinjahanfam #dunya ki parwa kare q🔔 👈💪👋🖤👡🐕🧨

A post shared by hasin jahan (@hasinjahanofficial) on


رمضان میں فینس انہیں کھری کھری سنارہے ہیں۔ویڈیوپرکمنٹس کرکے ناپسندگی کا اظہارکررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

a strong woman looks a challenge dead in the eye and gives it a wink

A post shared by hasin jahan (@hasinjahanofficial) on

کچھ لوگوں نے حسین جہاں کوپاک مہینہ رمضان میں ایسا نہیں کرنے کی صلاح دی ہے۔ایک یوزرنے لکھا کہ سمیع نے آپ سے شادی کرکے بہت بڑی غلطی کردی۔

کچھ لوگوں نے کہاکہ دنیاکوروناوائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے، لیکن انہیں کیا۔حالانکہ ویڈیوپرانا پراہے، لیکن لوگوں نے حسین جہاں کوجم کرتنقیدکررہے ہیں۔اکادکافینس تعریف بھی کررہے ہیں۔

 

ہریانوی گلوکارہ وڈانسر سپنا چوھری کی لڑکوں کونصیحت،دیکھیں وائرل ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *