کوروناوائرس کی وجہ سے ملتوی ہوئی میاں خلیفہ کی شادی،سوشل میڈیاپربیاں کیادرد

mia

کوروناوائرس کا اثرپوری دنیامیں دیکھنے کومل رہاہے،جس کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ہوپارہاہے۔ایسے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی سارے لوگوں کواپنی شادیاں ملتوی کرنی پڑگئی ہیں۔ایسے وقت میں سابقہ ہالی ووڈ پورن اسٹارمیاں خلیفہ شادی کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔

miya-khalifa

دنیا بھرمیں ایڈلٹ فلموں تصویروں سے مشہورمیاں خلیفہ سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔دراصل جلدہی شادی کرنے جارہی ہیں۔بوائے فرینڈ رابرٹ سینڈبرگ(Robert Sandberg)کے ساتھ جون میں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی تھی۔لیکن اب کوروناوائرس کے باعث انہیں اپنی شادی کے پلان کومنسوخ کرناپڑا۔ میا خلیفہ نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئرکیاہے۔

سابق پورن اسٹار میا خلیفہ نے انسٹگرام پرفوٹوشیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ”رابرٹ کے ساتھ شادی کرنے سے پہلے ہی شایددنیاکا خاتمہ ہوجائے گا،تومیرے کلوسیٹ میں جومیرے 12کپڑے ٹنگے ہوئے ہیں انہیں مجھے پہنا کرمیرے ساتھ دفنا دینا۔کیونکہ یہ سبھی کپڑے میرے شادی کے ہیں۔جنہیں میں اپنی شادی میں پہننے والی تھی،جوکہ جون میں ہونی تھی۔

mia-khalifa-photo

بتادیں کہ برابرٹ میاں خلیفہ کے پہلے نہیں بلکہ دوسرے شوہر بننے والے ہیں۔میاں نے اس سے پہلے 2011میں کالج بوائے برینڈ کے ساتھ شادی کی تھی۔جس کے تین سال بعد ہی دونوں الگ ہوگئے تھے۔ لیکن رابرٹ کے ساتھ میاں خلیفہ کافی خوش ہیں۔ان کے ساتھ شادی کرنے کیلئے میاں پوری طرح سے تیارہے۔

mia

اکثرسوشل میڈی پرمیاں خلیفہ بوائے فرینڈ کے ساتھ والی تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔کوروناوائرس کی وجہ سے برابرٹ کے ساتھ شادی کی تاریخ منسوخ ہونے سے کافی افسردہ ہیں۔

mia-khalifa

بہرکیف دنیا میں اڈلٹ(عریاں)فلموں اورعریاں تصویروں سے مشہورمیاں خلیفہ سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں لیکن اس وقت وہ اپنی ننگی تصویروں کولیکرنہیں بلکہ شادی کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔

miya

بتادیں کہ میاں نے پورن انڈسٹری کوالوداع کہہ دیاہے۔ لیکن وہ سوشل میڈیاپراپنی ہاٹ وسیکسی تصاویرشیئرکرتی رہتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *