ملائکہ اروڑہ نے دیوالی پارٹی میں لگائے ٹھمکے،دیکھئے ویڈیو

malayka
نئی دہلی:ملائکہ اروڑہ کی دیوالی کے موقع کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں اوران کا کمال کا انداز فینس کوپسند بھی آرہاہے۔ملائکہ کے بیٹے ارہان اوربہن امرتا اروڑہ کے ساتھ تصویروں کو سوشل میڈیا پرخوب پسن کیا جارہاہے۔لیکن ملائکہ نے اپنی انسٹگرام پرایک ڈانس ویڈیو اپلو ڈ کیاہے۔ملائکہ اروڑہ کے اس ڈانس ویڈیو کوخوب پسند کیا جارہاہے اورسوشل میڈیا پرملائکہ کا دیوالی کے موقع پرڈانس والایہ ویڈیو انٹرنیٹ پرچھایا ہواہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.