ملائکہ اروڑہ کاڈانس پریکٹس ویڈیو وائرل، ویڈیو میں الگ ہی اسٹائل دیکھنے کو مل رہا ہے

malaika-arora

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ کا ایک ویڈیو دوبارہ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ ڈانس پریکٹس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ملائکہ اروڑہ کا اس ویڈیو میں الگ ہی اسٹائل دیکھنے کو مل رہا ہے۔اس ویڈیوکو اسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔ لوگوں کو اس ویڈیو میں ان کا سٹائل کافی پسند آ رہا ہے۔ملائکہ اروڑہ کے علاوہ اس ویڈیو میں اور بھی ڈانسرو کو دیکھا جا سکتا ہے۔

 

یہ بھی: سلمان خان نے ”یوں کرکے“ گانے پراسپیشل بچوں کے ساتھ کیا ڈانس، دیکھیں ویڈیو

 

پڑھیں: اداکارہ شبانہ اعظمی کی ماں اداکارہ شوکت اعظمی کا انتقال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *