دھک دھک گرل کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیاہے۔چینل کی لانچنگ کے موقع پر مادھوری نے انٹرنیشنل انڈین فلم فیسٹول میں پرفارمنس کا ایک ویڈیو اپلوڈ کیاہے۔
I’m so excited to share my first video on @YouTube, which is a BTS from @IIFA. Enjoy❤️https://t.co/IwD5HKfx0d
— Madhuri Dixit Nene (@MadhuriDixit) October 24, 2019
بتادیں کہ یوٹیوب چینل جمعرات کولانچ کیاہے۔اس موقع پرمادھوری دکشت نے کہاکہ مجھے فینس کے ساتھ رابطے میں رہنا پسند ہے اورمیں یوٹیوب پلیٹ فارم کے بارے میں کافی عرصے سے سوچ رہی تھی۔مادھوری نے ٹویٹرپرلکھاکہ ”میں یوٹیوب پراپنے پہلے ویڈیوکولیکرکافی پرجوش ہوں“۔