بالی ووڈ اداکارٹائیگرشراف کی بہن کرشناشراف کا ایک ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔دراصل، کرشناشراف نے اپنی ہاٹ تصویرشیئرکی ہے۔جس میں فینس ان کی فٹ باڈی دیکھ کرکافی متاثرہوئے ہیں۔کرشناشراف نے وائرل ویڈیومیں بلیک بکنی پہنی ہوئی ہے اوروہ دھوپ سیکتی نظرآرہی ہیں۔
بتادیں کہ یہ وائرل ویڈیو کرشنا شراف نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیاہے۔جوسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔وائرل ویڈیوپرفینس کرشنا کی تعریف کررہے ہیں کہ کیسے انہوں نے خود کوفٹ رکھا ہواہے۔