کھیساری لال کے”ٹھیک ہے“ گانے کا نیاورژن آیاسامنے،یوٹوب پر مچایادھمال،دیکھیں ویڈیو

Khedari-lal

نئی دہلی:بھوجپوری فلم انڈسٹری کے سپراسٹار کھیساری لال یادو ٹیلی ویژن کی مشہورریلٹی شوبگ باس میں جاکرسرخیوں میں ہیں۔ویسے بھوجپوری ویڈیوکولیکرکھیساری لال یادوہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ایک بارپھر بھوجپوری ویڈیو کولیکرسرخیوں میں ہےں۔دراصل ان کا ”ٹھیک ہے“ گانے کا نیاروژن ویڈیوانٹرنیٹ پروائرل ہورہاہے۔یوٹوب پرکھیساری کا یہ نیا ویڈیو خوب دھمال مچارہاہے۔ان کے اس ویڈیولوگ خوب پسند کررہے ہیں۔اس گانے میں کھیساری لال یادو کا نیاکامیڈی اندازبھی دیکھنے کومل رہاہے۔اسلئے آپ بھی دیکھئے۔

 

منھ سے آگ اگلتے نظرآئے سلمان خان، دیکھیں ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *