چھٹھ کے موقع پرکھیساری لال یادو اورکاجل راگھوانی کا دھمال، دیکھیں ویڈیو

khesari-lal

نئی دہلی:بھوجپوری انڈسٹری کے سپراسٹاار کھیساری لال یادو نے چھٹھ پوجا کے موقع پر دھمال مچادیاہے۔دراصل،کھیساری لال یادو کا بھوجپوری کاسانگ’چھپرہ میں چھٹھ منائیں گے‘ پھرسے وائرل ہورہاہے۔چھٹھ کے موقع پرکھیساری لال یادو کا ویڈیوخوب وائرل ہورہاہے۔اس ویڈیومیں کھیساری لال یادو اورکاجل راگھوانی کی سپرہٹ جوڑی کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *