بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کا ایک ویڈیوسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔اس ویڈیوکوان کے مداح کافی پسند کررہے ہیں۔اس وائرل ویڈیومیں کٹرینہ کیف اپنی بہن کے ساتھ کچھ بناتی نظرآرہی ہیں۔کٹرینہ کیف اپنی بہن کے ساتھ مل کھانا بنارہی ہیں لیکن ان کویہ نہیں معلوم کہ وہ کیا پکارہی ہیں۔
View this post on Instagram
We’re not sure what it is either …. we ll let u know when we do 🤔🍴🥣 #happyworldsiblingday
کٹرینہ کیف نے بہن کے ساتھ ویڈیوشیئرکرتے ہوئے کیپشن لکھا’ہمیں بھی نہیں پتہ یہ کیاہے۔ہم آپ کوبتادیں کہ جب ہم یہ بنالیں گے‘۔کٹرینہ نے یہ اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیاہے۔اداکارہ کے اس ویڈیوپرفینس خوب تبصرے کررہے ہیں اورکھانے کوپہچاننے کی کوشش کررہے ہیں۔