نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں۔دراصل،کٹرینہ کیف نے ووگ میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کروایاہے۔
ووگ میگزین کیلئے کروائے گئے فوٹوشوٹ میں اداکارہ نے بولڈ اداؤں سے جلوہ بکھیراہے۔
اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرووگ میگزین کے فوٹوشوٹ کی تین تصویریں شیئرکی ہیں۔ان میں کیٹ کا لک بیحدلگ رہاہے۔