کوروناوائرس پھیلنے کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے۔کورونااورلاک ڈاؤن کی وجہ سے سارے کاروباربندہیں۔فلم انڈسٹری بھی بندہے۔بالی ووڈ ستارے بھی اپنے گھروں میں بندہیں۔لاک ڈاؤن میں بندباووڈ ستارے گھروں میں اپنی فیملی،دوستوں کے ساتھ، بھائی بہنوں کے ساتھ وقت گزاررہے ہیں اوراپنی اپنی تصویریں بھی شیئرکررہے ہیں۔
اسی ضمن میں بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اپنی بہنوں کے ساتھ وقت گزاررہی ہیں۔جس کی تصویرکٹرینہ کیف پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔کٹرینہ کیف کی تصویریں سوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اوران کی بہن ایسابیل کیف کے ساتھ بانڈنگ کسی سے مخفی نہیں ہے۔دونوں کا تال میل ایک دوسرے کے ساتھ کافی اچھی ہے۔یہاں تک کہ ایونٹس میں بھی کٹرینہ کیف اپنی بہن ایسابیل کیف کے ساتھ نظرآتی ہے۔
ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کے وقت میں بھی دونوں بہنیں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گذاررہی ہیں۔کٹرینہ کیف بہن ایسابیل کیف کے ساتھ تصویریں بھی شیئرکررہی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے بہن کے ساتھ خوبصورت تصویرشیئرکی۔تصویرمیں کٹرینہ پنک آؤٹ فٹ اورایسابیل کیف وائٹ آؤٹ فٹ میں نظرآرہی ہیں۔بہنوں کی بانڈنگ کی یہ خوبصورت تصویرہے جسے کٹرینہ کے فینس بھی خوب پسندکررہے ہیں۔
اس سے پہلے کٹرینہ کیف نے بہن کے ساتھ کچن سے تصویرشیئرکی تھی۔اس کے ساتھ ایک ویڈیوبھی تھا جس ایسابیل کچھ بناتی نظرآرہی تھیں۔کچھ دنوں پہلے کٹرینہ نے برتن مانجھتے اوراپنے فینس سے بات چیت کرتی نظرآرہی تھی۔
بہرکیف لاک ڈاؤن کی وجہ سے بالی ووڈ ستارے اپنے گھروں میں اپنے کے ساتھ وقت گزارہے ہیں۔بالی ووڈ اداکارائیں سوشل میڈیاپراپنی تصویریں شیئرکرتی رہتی ہیں۔کٹرینہ کیف حالیہ شیئرکی گئی تصویرسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہی ہے اورفینس کافی پسندکررہے ہیں۔