کرشمہ تنناکی ورک آؤٹ تصویریں وائرل، دیکھیں بولڈ تصاویر

karishma

کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی انڈسٹری بندہیں اورسبھی انڈسری کے لوگ اپنے گھروں میں قیدہیں۔اسی طرح فلمی ستارے وٹیلی ویزن ستارے بھی اپنے گھروں میں بندہیں۔لیکن اس بیچ ستارے سوشل میڈیاپرتصاویرشیئرکرتے رہتے ہیں۔لاک ڈاؤن کے بیچ اداکارہ کرشمہ تننا کی تصویرسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اداکارہ کی یہ تصویریں لاک ڈاؤن کے دوران کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے چلتے تمام ستارے اپنے اپنے گھر میں بند ہیں۔ حکومت نے ملک بھر میں جم بھی بند کر رکھے ہیں۔ ایسے میں بہت سے ستارے گھر میں ورک آؤٹ( ورزش) کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Trying to be strong 💪 . #makethemostofit #quarantine #stayhome #stayhealthy #staysafe

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna) on

گھر میں ورزش کرنے والے ستاروں کی لسٹ میں اداکارہ کرشمہ تننا کا بھی نام شامل ہے۔ کرشمہ نے انسٹگرام پر اپنی کئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جس میں انہیں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Can’t stop Won’t stop ✋ #nopainnogain #strength #yogapractice #quarantine

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna) on

کرشمہ تننا کا شمار فٹ ہیروئینوں ہوتی ہے۔یہ وائرل تصاویر ثابت کرتی ہیں کہ وہ اپنی صحت کے لئے کتنی محنت کرتی ہیں۔ یہ تصاویر کرشمہ نے لاک ڈاؤن کے بعدشیئرکی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A family is a family is a family . With my @koko_tanna ❤️ #quarantine #bored #love #miss

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna) on

کرشمہ تننا نے یہ تصویر حال ہی میں شیئرکی ہے۔دراصل وہ فینس سے رابطہ کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رہی ہیں اور ان کے لئےاپنی کی تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Tried this #savage challenge Felt good grooving after long 😛 #bored #isolation #quarantine

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna) on


کرشمہ تننا کی ورزش کی تصویریں انٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔فینس کافی پسند کررہے ہیں۔

پڑھیں : زرین خان کوبالی ووڈ میں ہوئے 10سال،سلمان خان کے بارے میں بتائی بڑی بات

Leave a Reply

Your email address will not be published.