تیمورعلی خان کے ساتھ مستی کرتے نظرآئے کرینہ کپوراورسیف علی خان

kareen-saif

کوروناوائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے۔کوروناوائرس کی وجہ سے ہرخاص وعام اپنے اپنے گھروں میں قیدہیں۔بالی ووڈ ستارے بھی اپنے گھروں میں قیدہیں مگراکثروبیشتر بالی ووڈ ستارے سوشل میڈیا پرفوٹوزشیئرکرتے رہتے ہیں۔اس وقت سیف علی خان اورکرینہ کپورخان کا ایک ایک تصویرسوشل میڈیا پرتیزسے وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

I am not dreaming of beaches… You are! #TakeMeBack ❤️

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan) on

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخان اورسیف علی خان کی تصویر جم وائررہی ہے۔اس وائرل تصویر میں کرینہ کپورخان، سیف علی خان اورتیمورعلی خان تینوں نظرآرہے ہیں۔اس فوٹومیں تینوں مستی کرتے نظرآرہے ہیں۔کرینہ کپورنے اس فوٹوکواپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیاہے۔فوٹومیں کرینہ بکنی پہنی نظرآرہی ہیں جبکہ سیف علی خان اورتیمورعلی خان انڈرویئرپہنے نظرآرہے ہیں اورتینوں ناریل کاپانی پی رہے ہیں۔فینس تصویرکوخوب پسندکررہے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کا انکشاف،کہا-پروڈیوسرکہہ رہاتھا ’کمپرمائز‘ کرلو تین گنا پیسے دوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *