کرشمہ اورکرینہ کے بچپن کا ویڈیووائرل

Karishma-Kareena

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اوران کی بڑی بہن کرشمہ کپور نے بالی ووڈ میں خوب نام کمایاہے۔فلموں کے علاوہ دونوں ہیروئینوں نے اپنے فوٹو اورویڈیو کولیکر بھی خوب سرخیاں بٹورتے ہیں۔حال ہی میں ان کا ایک ویڈیو سب کا دھیان کھینچ رہاہے۔لیکن خاص بات یہ ہے کہ کرینہ اورکرشمہ کپورکا یہ ویڈیو ان کے بچپن کا ہے۔اس ویڈیو میں کرشمہ کپور جہاں کچھ کھاتی دکھائی دے رہی ہیں تو وہیں کرینہ کپور ان کے پاس بیٹھی پانی پیتے نظرآرہی ہیں۔ویڈیو میں کرشمہ اورکرینہ کوپہچاننا بھی مشکل ہورہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *