جے للتا کی بائیوپک فلم Thalaiviکا فرسٹ لک جاری

kangana

نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ گنگنا رانوت کی آنے والی فلم ’’تھلائوی ‘‘کا فرسٹ لک ریلیزکیاگیا۔فلم تھلائوي سابق اداکارہ اور تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للتا کی بائیو پک ہے۔فلم میں کنگنا جے للتا کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

کنگنا کی بہن رنگولی چندیل نے سوشل میڈیا پر فلم کا لک جاری کرتے ہوئے لکھا، ‘ہم اس عظیم ہستی کو جانتے ہیں لیکن اس کی کہانی کہنا ابھی باقی ہے۔‘پیش ہیں کنگنارانوت ‘تھلاوي’ کے طور پر‘‘یہ فلم 26 جون 2020 کو تین ریلیز ہوگی۔

 

اداکارہ اسمرتی کے دیوانے ہوئے پون سنگھ، دیکھیں رومانس سے بھرپورویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *