پوراملک حب الوطنی کے جذبے سے لبریزہے۔کیونکہ آجملک آج 75واں جشن یوم آزادی منارہاہے۔جشن آزادی کی مناسبت سے سوشل میڈیاپر حب الوطنی نغمات کی دھوم ہے۔سوشل میڈیا پرحب الوطنی گیت شیئرکئے جارہے ہیں۔پورے ملک میں مختلف جگہوں پراسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں میں حب الوطنی نغموں پر پروگرام پیش کئے جارہے ہیں۔آپ بھی سنیں حب الوطنی نغمات