نئی دہلی:انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا(آئی ایف ایف آئی)2019گواکے پنجم میں شروع ہوچکاہے۔یہ پروگرام20نومبرسے شروع ہوکر28نومبر2019کوختم ہوگا۔50ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا میں سنیماکی ہستیوں کوان کی خدمات کیلئے اعزاز سے نوازا جائے گا۔سپراسٹاررجنی کانت اورامیتابھ بچن کو اس پروگرام بڑا اعزازملنے جاراہے۔