’ہاؤس فل4‘کی شاندارکمائی جاری

House-Full4

نئی دہلی:دیوالی کے موقع پرریلیز ہوئی فلم ’ہاؤس فل‘نے کمال کردیاہے۔فلم نے آٹھ دنوں میں 149.36کروڑکی کمائی کرلی ہے۔ہاؤس فل4کے اسٹاررتیش دیشمکھ نے خودیہ اعدادوشمارشیئرکرتے ہوئے فینس کویہ جانکاری دی ہے۔بتادیں کہ فلم نے اوپننگ ویکینڈ میں ہی 50کروڑکا بزنس کرلیاتھا۔

 

سپناچودھری کے اس ویڈیو نے مچایادھمال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *