بگ باس13:ہمانشوکھرانہ نے خودکوبتایا’ایشوریہ رائے‘ توسنئے سلمان خان کا جواب

himanshu

نئی دہلی:ٹیلی ویزن کی مشہورریئلٹی شو ’بگ باس‘سیزن13میں بطوروائلڈکارڈ انٹری کرنے والی ہمانشو کھرانہ نے تھوڑے ہی دنوں میں اچھی پاپولرریٹی بنالی ہے۔انہوں نے گھرمیں آتے ہی خودکوایشوریہ رائے بتایاہے توسلمان خان سے سنئے کہ انہوں نے ہمانشوسے کیاکہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *