
رمضان کا پاک مہینہ شروع ہوگیاہے۔ایسے میں ٹیلی ویژن ستاروں نے اپنے فینس کورمضان کی مبارکباد دی ہے۔بگ باس 13میں نظرآئیں ہمانشی کھرانے اپنے مداحوں کوبیحدخاص اندازمیں رمضان کی مبارکباد دی ہے۔
ہمانشی نے اپنے انسٹگرام پراپنی تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا”رمضان مبارک“۔ تصویرپوزکرتی ہوئی ہمانشی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس کے علاوہ بگ باس12کی فاتح اداکارہ دپیکاککڑاپنے شوہراورساس کے ساتھ تصویرشیئرکی ہے اوررمضان کی مبارکباد دی ہے۔