بجرنگی بھائی جان کی ’منی‘نے کیا لاجواب ڈانس،دیکھیں ویڈیو

munni

بالی ووڈ اداکارسلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان“ کی ’منی‘ یعنی ہرشالی ملہوترا کا ایک ڈانس ویڈیوسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔ویڈیومیں ہرشالی ملہوترا نے ’اروشی‘ گانے پرڈانس کیاہے۔

بتادیں کہ ہرشالی نے اس ویڈیو کودوسال پہلے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیا تھا۔اس وقت ان کی عمرقریب دس سال تھی۔بہرکیف اس وقت ہرشالی ملہوتراکا پرانا ویڈیو پھرسے وائرل ہورہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.