اداکارہ امیشاپٹیل کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں

amisha-patel

نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ امیشاپٹیل کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔ دراصل،بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف 10 لاکھ روپے کے چیک باؤنس معاملے میں شکایت درج کی گئی ہے۔ یہ معاملہ اندور کی ضلع عدالت میں درج کیا گیا ہے۔کیس درج ہونے کے بعد اب اس معاملے میں اداکارہ امیشاپٹیل کو اگلے سال 27 جنوری کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

پون سنگھ اوراداکارہ اکشراکا یوٹوپ پردھمال، دیکھیں ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *