لاک ڈاؤن کے بیچ بالی ووڈ ا داکارہ ایلی اورام نے ایک ڈانس ویڈیوشیئرکیاہے۔اداکارہ ڈانس ویڈیوسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرہورہاہے۔
اداکارہ ایلی اورام نے اپنے انسٹگرام پرایک ویڈیوشیئرکیاہے،جس میں وہ ڈانس کرتی نظرآرہی ہیں۔
View this post on Instagram
Just some freestyle as usual🤪🏡 ————————————————— #quarantine #ElliAvrRam #yourstruly
بتادیں کہ ایلی اورام اپنے فینس کیلئے ویڈیوشیئرکرتی رہتی ہیں۔اداکارہ نے ایک بارپھرویڈیوشیئرکرکے اپنے ڈانس سے سوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیاہے۔