ٹائیگرشراف کی بہن کرشنا شراف کا بوائے فرینڈ کے ساتھ ویڈیووائرل،دیکھئے ویڈیو

Krishna-Shroff

بالی ووڈ اداکار ٹائیگرشراف کی بہن کرشناشراف سرخیوں میں آگئی ہے۔کیونکہ ٹائیگرشراف کی بہن کرشناشراف کاایک ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔دراصل ٹائیگرشراف کی بہن کرشناشراف اپنے بوائے فرینڈ ایبن ہیامس کا ایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہاہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Eban Hyams (@ebanhyams) on

اس ویڈیومیں ایبن ہیامس کرشناشراف کواپنی پیٹھ پراٹھاکرورزش کرتے نظرآرہے ہیں۔ویڈیوکوایبن نے اپنے انسٹگرام پرشیئرکیاہے۔ویڈیومیں کرشنا کوپیٹھ پربٹھاکرسیڑھیاں چڑھتے نظرآرہے ہیں۔

اس اداکارہ نے خاص انداز میں راہل کوکیا’وِش‘،دیکھیں تصاویر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *