اداکارہ دشاپٹانی نے اس شخص کوماراپنچ،دیکھیں ویڈیو

Disha

نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ دشاپٹانی سوشل میڈیاپرفعال رہتی ہیں۔ساتھ ہی وہ گاہے بگاہے اپنا ویڈیوپوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ان دنوں اداکارہ کا تازہ ویڈیووائرہورہاہے۔بتادیں کہ اداکارہ دشاپٹانی فٹنیس کولیکرجانی جاتی ہیں۔وائرل ویڈیو میں ایک شخص دشاپٹانی سے الجھنے کی کوشش کررہاہے،جسے اداکار ہ نے بدلے میں ایسا زوردار پنچ ماراکہ وہ پیچھے گرتے گرتے بچ گیا۔دراصل،اداکارہ ٹرینٹرکے ساتھ پریکٹس کررہی ہیں۔آپ بھی دیکھئے وائرل ویڈیو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.