دشا پٹانی نے لاک ڈاؤن میں شیئر کی بولڈ تصویر

disha-patani

نئی دہلی:لاک ڈاؤن کے بیچ بالی ووڈاداکارہ دشاپٹانی نے اپنی بکنی بہنی والی تصویرشیئرکرکے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیاہے۔اداکارہ کا یہ تصویرسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🌸🌊

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on

بتادیں کہ اداکاراہ دشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں۔وہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی نظر آ جاتی ہیں۔وہیں، حال ہی میں دشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئرکی ہے۔اس تصویر میں دشا پٹانی سمندرکے کنارے پوزدیتی نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

#malang❤️

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on

اداکارہ دشا پٹانی اس تصویر میں سمندرکنارے مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔تصویر میں اداکارہ بیکنی میں نظر آ رہی ہیں۔ساتھ ہی وہ زبردست انداز میں پوزبھی دے رہی ہیں۔ دشا پٹانی کا یہ اسٹائل فینس کو خوب پسند آ رہا ہے۔بتا دیں کہ لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ نے پرانا فوٹو شیئر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🧏🏼‍♀️ #malang

A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on


بتادیں کہ کوروناوائرس کے قہر کے درمیان بالی ووڈ فنکاروں مسلسل گھر میں رہ کر اپنا وقت گزار رہے ہیں۔کبھی باورچی خانے سے متعلق تو کبھی ورزش ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بالی ووڈ ستارے مسلسل فینس سے جڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس اداکار نےاپنے ڈانس سے سوشل میڈیاپرلگائی آگ، دیکھیں وائرل ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *