دروپدی پرمبنی فلم میں کام کریں گی دپیکا

Deepika-Padukone

مشہور اداکارہ دیپیکا پدوکون،دروپدی پر مبنی فلم میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔دیپیکا فلم ’چھپاک‘ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اس پروڈیوس بھی کررہی ہیں۔
وہ اب دوسری فلم بھی پروڈیوس کرنے کو تیار ہیں۔یہ فلم مہابھارت کی دروپدی کی زندگی پر مبنی ہوگی۔فلم کو دیپیکا کے علاوہ مدھو منٹینا بھی پروڈیوس کریں گے۔
دیپیکا اس فلم میں مرکزی کردار میں نظر آسکتی ہیں۔فلم کےلئےہیرو کی تلاش کی جارہی ہے۔کہا جارہا ہے کہ فلم دو یا تین حصوں میں بنے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *