ڈی دی ایل جے کے 24سال پورے

DDLJ

بالی ووڈ کی مشہورفلم’دل والے دلہنیالے جائیں گے‘(ڈی ڈی ایل جے)نے 24سال پورے کرلئے ہیں۔یش چوپڑا نے ڈی ڈی ایل جے 1995میں بنائی تھی۔اسے ریلیز ہوئے 24سال پورے ہوچکے ہیں۔فلم میں شاہ رخ خان،کاجول،امریش پوری اور انوپم کھیر نے اہم کردار ادا کئے تھے۔

Kajol-SRK
بہرکیف فلم کے 24سال پورے ہونے پرفلم کی اداکارہ کاجول نے اس پل کو انسٹگرام پرسیلبریٹ کیاہے۔کاجول کے ذریعے شیئرکے گئے ایک ویڈیو میں انہیں کمرے کے کونے میں رکھے ایک پھولدان کے پاس بیٹھ کر آنکھوں میں چشمہ لگائے پڑھتے دیکھاجاسکتاہے۔اس چھوٹے سے ویڈیو میں کاجول نے پیلے رنگ کا ایک ٹاپ اوربلیک پینٹ پہن رکھی ہے اوراپنے بالوں کوانہوں نے کھلا چھوڑرکھاہے۔

 

View this post on Instagram

 

Still got the specs & still reading in weird places even after 24 years. #24YearsOfDDLJ

A post shared by Kajol Devgan (@kajol) on

Leave a Reply

Your email address will not be published.