نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارسلمان خان کی فلم ’دبنگ3‘ کا ایک اورگانا”حبیبی کے نین“(Habibi Ke Nain)ریلیزہواہے۔اس گانے میں اداکارہ سوناکشی سنہا اورسلمان خان کا رومانٹک اندازدیکھنے کومل رہاہے۔حالانکہ میکرزنے ابھی اس گانے کے آڈیوورزن کوہی ریلیزکیاگیاہے۔امیدہے کہ جلدہی اس گانے کے ویڈیوورزن کوبھی ریلیزکردیاجائے گا۔