دبنگ 3 کے نئے گانے کا ویڈیو جاری، دیکھیں سلمان-سوناکشی کا رومانس

Yu-Karke-Dabangg3

نئی دہلی:بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی اگلی فلم ’دبنگ 3‘میں نظر آنے والے ہیں۔اس فلم میں اداکارہ سوناکشی سنہا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔اس فلم کے گانے ’یوں کرکے‘ کا ویڈیو ریلیز کیا جا چکا ہے۔اس گانے کی ویڈیو میں سلمان خان اور سوناکشی سنہا کے درمیان رومانس دیکھنے کو ملا ہے۔

دبنگ 3 فلم کے گانے ‘یوں کرکے’ کا آڈیو پہلے ہی ریلیز کیا جا چکا ہے۔اب اس گانے کا ویڈیو ریلیز کیا گیا ہے۔دبنگ 3 کا نیا گانا ‘یوں کرکے’ کافی انرجی سے بھرا دکھائی دے رہا ہے۔اس گانے میں سلمان خان اور اداکارہ سوناکشی سنہا کے زبردست ڈانس اسٹیپس دیکھے جا سکتے ہیں۔وہیں اس گانے کا سیٹ کافی کلرفلبنایا گیا ہے۔اس گانے میں سلمان خان اور سوناکشی سنہا کا رومانس دیکھا جا سکتا ہے۔

 

اداکارہ شمع سکندرکی بکنی تصویریں انسٹگرام پروائرل،دیکھیں بولڈ تصاویر

Leave a Reply

Your email address will not be published.