دبنگ 3کا نیاگانا ریلیز،سلمان خان نے خودہی گایاگانا

Dabangg-song

نئی دہلی:بالی ووڈ کے سلطان خان یعنی سلمان خان ان دنوں فلم ’دبنگ3‘ اورفلم’رادھے‘کولیکرمسلسل سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔سلمان خان نے اپنے فینس کیلئے ’دبنگ3‘ کا نیا گاناریلیز کردیاہے۔بتادیں کہ گانے کا آڈیوورزن کوریلیزکیاہے۔سلمان خان نے اس گانے کواپنے ٹویٹراورانسٹگرام اکاؤنٹ پربھی پوسٹ کیاہے۔خاص بات یہ ہے کہ اس گانے کو سلمان خان نے ہی گایاہے۔

 

اداکارہ سشمیتاسین کا جم ویڈیووائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *