نئی دہلی:بالی ووڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان کی فلم ’دبنگ3‘ دسمبرمیں ریلیزہونے والی ہے۔فلم میکروسلمان خان اوران کی پوری ٹیم فلم کی پرموشن میں سرگرم ہیں۔سلمان خان کی فلم ‘دبنگ 3′ کو ریلیز ہونے میں اب زیادہ وقت نہیں بچے ہیں. آہستہ آہستہ فلم کے گانے اب ویڈیو فارمیٹ میں بھی ریلیز ہونے لگے ہیں۔’دبنگ 3’ کا خصوصی گانا ‘منا بدنام ہوا’ کا ویڈیو ٹيزرآج ریلیز کر دیا گیا ہے۔اس گانے میں سلمان خان نئے اندازنظرآرہے ہیں۔
اداکارہ کٹرینہ کیف نے فلموں میں کردارکولیکرکہی دل کی بات