”دبنگ3“ کا پہلاگانا ریلیز

dabangg3

ممبئی:بالی ووڈ کے سلطان خان یعنی سلمان خان نے اپنے فینس کیلئے ”دبنگ3“ کا پہلا دھماکیدار گاناریلیز کردیاہے۔دراصل، سلمان خان کی فلم ”دبنگ 3“ کا ٹائٹل سانگ’ہڑہڑ دبنگ‘سانگ ہوگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.