اسٹارس اس بار بگ باس 12 میں جوڑی کے طور پر شامل نہیں ہوں گے۔ اس بار سیلیبس کی سولو انٹری ہوگی۔ بگ باس خبری کے انسٹا گرام اکاونٹ سے بگ باس 12 میں شامل ہونے والے سیلیبس کی ایک فہرست سامنے آئی ہے۔
وبھا چبر: ٹی وی شو سپنا بابل کا بدائی سے مشہور ہوئی وبھا چبر بگ باس 12 کا حصہ ہو سکتی ہیں۔
سمیر پسرچا: انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں پمی آنٹی کے نام سے مہشور سمیر بھی بگ باس 12 میں مسالہ ایڈ کر سکتے ہیں۔
اسکارلیٹ ایم روز : ہر سال بگ باس کے گھر میں ریالٹی شو روڈیز اور اسپلٹس ویلا کے مدمقال کو بلایا جاتا ہے۔ اس بار اسپلٹس ویلا 7 کی فاتح اسکارلیٹ بگ باس کے گھر آسکتی ہیں۔
سرشٹی روڑے: عشق باز سے خبروں میں آئی سرشٹی روڑے بگ باس میں شال ہوں گی۔