بھوجپوری اداکارہ پونم دوبے کی بولڈتصویروائرل

Poonam

اداکارہ پونم دوبے نے بھوجپوری فلموں میں اپنی ایکٹنگ اور اسٹائلش کے لئے جانی جاتی ہیں۔ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فن فلوئنگ ہیں۔فین ومداحوں کے لئے وہ اکثر اپنے فلم کے سیٹ سے تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انہوں نے اپنی نئی تصویر انسٹگرام پر شیئرکی ہے۔تصویر میں وہ نیان اسپورٹس برا اور ڈینم ا سکرٹ میں اپنے بلیک کلر کے جیکٹ کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔کھلی جیکٹ اور کھلے ہیئر میں ان کا سٹائل کافی بولڈ دکھائی دے رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *