اس اداکارہ نے خاص انداز میں راہل کوکیا’وِش‘،دیکھیں تصاویر

athiya-rahul

نئی دہلی:ٹیم انڈیا کے نوجوان بلے باز کے ایل راہل کا آج جنم دن ہے۔بتادیں کہ راہل کا جنم 18اپریل 1992کوکرناٹک کے منگلورمیں ہوا۔وہ ٹیم انڈیا کے بھروسے مندبلے بازہیں۔

rahul-athiya

کے ایل راہل آج (ہفتہ18اپریل)کواپنا جنم دن منارہے ہیں۔اس موقع پربالی ووڈ اداکارہ آتھیاشیٹی نے راہل کوخاص انداز میں وِش کیاہے۔اداکارہ نے راہل کے ساتھ اپنی تصویرشیئرکی ہے۔انہوں نے تصویرکے ساتھ کیپشن لکھا”Happy Birthday, My Person“اس کیپشن کے ساتھ ہی آتھیاشیٹی نے دل والا ایموجی بھی شیئرکیا۔

 

View this post on Instagram

 

happy birthday, my person 🤍 @rahulkl

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty) on

وہیں کے ایل راہل نے اس کے جواب میں تین دل والے ایموجی شیئرکئے۔اس بات کی بحث زوروں ں پرہے کہ کے ایل راہل اورآتھیاشیٹی ایک دوسرے کوڈیٹ کررہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے بیچ اروشی کا نیا گانا ریلیز،دیکھیں ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *