دہلی میں فلم’سانڈکی آنکھ‘کو سی ایم کیجریوال نے کیا ٹیکس فری

saand ki aankh

نئی دہلی:دہلی سرکار نے جمعہ کو دیوالی پرریلیز ہوئی ”سانڈکی آنکھ“ کوٹیکس فری کردیا۔اس فلم میں اداکارہ تاپسی پنو اوربھومی پیڈنیکر اہم کردار میں ہیں۔دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے ٹویٹ کیا،”دہلی سرکار نے دہلی میں ’سانڈکی آنکھ‘ کوٹیکس فری کردیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *