سمندرکی لہروں میں مستی کرتی نظرآئیں آرتی سنگھ،دیکھئے Video

arti-singh

کورونابحران اورلاک ڈاؤن کے چلتے ٹیلی ویژن ستارے اپنے گھروں میں قیدہیں۔لیکن اس دوران ستارے فوٹوزاورویڈیوزشیئرکرتے رہتے ہیں۔اب لاک ڈاؤن کے بیچ بگ باس سیزن13میں نظرآئیں آرتی سنگھ نے اپنا ایک ویڈیوشیئرکیاہے۔یہ ویڈیوسوشل میڈیاپرتیزی وائرل ہورہاہے۔آرتی سنگھ نے یہ ویڈیواپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیاہے۔اس ویڈیومیں آرتی سنگھ سمندرکی لہروں میں مستی کرتی نظرآرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Me after lockdown…….. main chali main chali dekho pyar ki gali …….. 😃😃😃😃😃😃😃😃😃😃

A post shared by Arti Singh (@artisingh5) on

بتادیں کہ آرتی سنگھ کایہ ویڈیوپراناہے۔آرتی سنگھ نے اس ویڈیوکوپوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھاہے”میں لاک ڈاؤن کے بعد…میں چلی میں چلی دیکھوپیارکی گلی“۔آرتی سنگھ کا یہ ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔

 

زرین خان کوبالی ووڈ میں ہوئے 10سال،سلمان خان کے بارے میں بتائی بڑی بات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *