بالی ووڈاداکارارشدوارثی کا 52واں جنم دن

arshad-warsi

بالی ووڈ اداکارارشدوارثی کا آج جنم دن ہے۔اداکارارشدوارثی کا جنم 19اپریل 1968کوممبئی ہوا۔وارثی ایک مسلم گھرانے میں ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ وارسی نے اپنی پڑھائی برنیس اسکول، دیولالی، ضلع ناسک، مہاراشٹرا سے کی۔جب وارثی 14 سال کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور انکا ممبئی میں رہنا مشکل ہو گیا۔انہوں نے دسویں کلاس میں اسکول چھوڑ دیا۔وارثی نے 14 فروری، 1999ء میں ماریا گوروٹی کے ساتھ شادی کی۔ارشدوارثی آج اپنا52جنم دن منارہے ہیں۔ گول مال، دھمال، منابھائی، جولی ایل ایل بی جیسی فلمیں کرنے والے ارشدوارثی نے بالی ووڈ میں اپنی الگ پہنچان بنائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *