ملک میں کوروناوائرس کاقہرجاری ہے۔کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے ملک میں 21دن کا لاک ڈان جاری ہے۔لوگ گھروں میں بندہیں اورجہاں دنیا سے دورہوکرگھروں لوگ بوریت محسوس کررہے ہیں۔
وہیں اداکارہ اروشی روتیلا آجکل کووڈ -19 کو پھیلنے سے روکنے کے چلتے ملک بھر میں بلائے گئے لاک ڈاؤن میں گھر میں رہ کر کافی بور ہو رہی ہیں اور اسی بوریت سے چھٹکارا پان نے کے لئے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک بہترین تصویر اور ویڈیو کا شیئرکر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اسی درمیان اروشی نے اسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت فوٹو کوشیئرکیا، جس میں وہ ایک ملٹیکلرڈ بیکلیس کپڑے میں نظر آ رہی ہیں۔ تصویر میں اروشی کیمرے کی طرف پیچھے مڑکر کھڑی ہیں اور اپنی پیٹھ کو فلانٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔
اپنے اس پوسٹ کے کیپشن میں اروشی نے لکھا، ”گھر میں رہ کر مجھے بوریت محسوس ہو رہی ہے۔ایک بار پھر اروشی کا یہ گلیمرس اسٹائل لوگوں کو خوب پسند آ رہا ہے اور سبھی جم کر لائک اور تبصرے کر رہے ہیں۔ اگرچہ یہ پہلی بار نہیں ہے، جب اروشی نے اپنی ایسی کسی تصویر کوشیئر کیا ہے بلکہ وہ اکثر ہی اپنی تمام فوٹو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔