دیوالی کی دھوم، روشنیوں سے جگمگایا ملک

diwali-lighting

نئی دہلی:دیوالی روشنیوں کا سب سے بڑا تہوارہے اوردنیابھرمیں اس مذہب کے پیروکاربڑے جوش وجذبے کے ساتھ اسے مناتے ہیں۔ ہندو برادری آج اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی منارہی ہے۔آج ملک بھر میں دیوالی کا تہوار منایاجارہاہے۔روشنی کے اس تہوار کو اہل وطن بڑے ہی دھوم دھام کے ساتھ منارہے ہیں۔ملک کے الگ الگ حصوں سے دیوالی کی تصویریں سامنے آرہی ہیں۔کئی جگہوں پرماحولیات کا دھیان رکھتے ہوئے دیوالی منائی جارہی ہے۔اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کچھ ضابطے بنائے ہیں۔صدراوروزیراعظم نے اہل وطن کو دیوالی کی مبارکباد دی ہیں۔

 

مزید پڑھیں: ملک بھرمیں دیوالی کی دھوم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *