آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کررکھ

fire-file-pic
فائل فوٹو

ارریہ:ضلع کے ارریہ کے پلاسی بلاک کے چہٹپور گاؤں کے وارڈنمبر سات میں جمعرات کودیرشب آگ لگنے سے تین خاندانوں کا تین گھرجل کرراکھ ہوگئے۔بتایاجارہاہے کہ آگ لگنے سے حادثے میں قریب نصف درجن مویشی سمیت قریب دولاکھ کے سامان جل کرراکھ ہوگئے۔آگ متاثرین میں پرکاش کمار ساہ، ودھانند ساہ، نند لال ساہ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *