سڑک حادثے میں دوافراد زخمی

accident

ارریہ:ملک میں کورونا کا قہرجاری ہے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں بندہیں۔لیکن اس دوران سڑک حادثے کی بھی خبریں آرہی ہیں۔دراصل،ارریہ ضلع سے دوسڑک حادثے کی خبرآئی ہے۔ذرائع کے مطابق،ضلع میں دوالگ الگ سڑک حادثے میں دولوگ زخمی ہوگئے۔دونوں کوعلاج کے صدراسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔زخمیوں میں شیوپوری کے راجندرکمار اورکسیارگاؤں کے شکیل شامل ہے۔دونوں کی حالت خطرے باہربتائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *