بہار کے ارریا میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ بدمعاشوں نے پرانی رنجش میں اس کاسرمنڈوا دیا، پھر برہنہ کراس کے ساتھ ظلم و زیادتی کی گئی۔ اسی حالت میں اسے گھر۔صحن میں گھمایا۔ ارریا ضلع کے جوکی ہاٹ تھانہ علاقے میں یہ دلدوز واردات پیش آئی ۔متاثرہ نے مقامی پولس اسٹیشن میں اس کی ایف آر درج کرائی ہے۔
موصولہ معلومات کے مطابق دو روز قبل بدمعاشوں نے نابالغ لڑکی کو اس کے گھر سے کھینچ کراپنے گھر کے ایک کمرے میں بند کر دیا اور فحش حرکت کی۔ اس کے بعد اس کے ہاتھ اور پاؤں باندھے اوربرہنہ کر اس کے سرمنڈادیا۔ پھر اسی حالت میں اسے کمرے سے باہرنکال کر گھر اور صحن میں گھمایا۔ متاثرہ نے بتایا کہ کسی طرح وہ ہاں سے بھاگ کر گھر پہنچی اور اپنے گھروالوں کو اس کی اطلاع دی۔ اس معاملہ میں لڑکی نے پانچ مردوں اور ایک عورت ناہید، ایم اسہاب،محمد اشفاق، محمد منا،محمد رؤف، محمدشہاب کے خلاف مقامی پولس ا سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ متاثرہ نے بتایا کہ گاؤں کی ایک خاتون نے دو سال پہلے زہر کھایا تھا جس کی اطلاع اس نے اس کے شوہر کو دی تھی۔ اسی بات کو لے کرخاتون کے گھروالوں نے واردات کو انجام دیا۔