کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت

wire
ارریہ:ارریہ میں پلاسی تھانہ علاقے کے مجلس پور گاؤں کے جمعہ کی صبح کوجانورمویشی گھرسے باہرنکالنے کے دوران بجلی کے کرنٹ کی زدمیں آنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ہلاک نریش کمار منڈل اسی گاؤں کا رہنے والا تھا۔کرنٹ لگنے کے بعد اہل خانہ نے اسے علاج کیلئے پلاسی پی ایس چی میں داخل کرایا،جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.